ہیڈلائنز


پی آئی اے پرائیویٹ کارپوریشن بن گئی، صدارتی آرڈیننس جاری

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: صدر ممنون حسین نے پی آئی اے کو پرائیویٹ کارپوریشن بنانے سے متعلق صدارتی آرڈیننس جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائن کو پرائیویٹ کارپوریشن میں تبدیل کردیا گیا ہے اس سلسلے میں صدارتی آرڈیننس جاری کیا گیا جس کے بعد اب اس ادارے کی نجکاری کی صورت میں اس کے اثاثوں اور ملزمین کو قانون تحفظ ملے گا۔ واضح رہے کہ پی آئی اے کے 85 حصص کی مالک حکومت پاکستان ہے لیکن موجودہ حکومت قومی ایئرلائن کی نجکاری چاہتی ہے۔

Clear

22°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 60%
Wind: NNW at 6.44 km/h
Saturday 25°C / 30°C Sunny
Sunday 25°C / 30°C Sunny
Monday 23°C / 30°C Sunny
Tuesday 23°C / 31°C Sunny
Wednesday 24°C / 31°C Sunny
Thursday 24°C / 30°C Sunny
Friday 24°C / 30°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ