ہیڈلائنز


عمران کے وزیراعظم مخالف ریمارکس انکی ذہنی واخلاقی حالت کے عکاس ہیں، مریم نواز

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران کے ریمارکس ان کی ذہنی واخلاقی حالت کے عکاس ہیں انہیں دوبارہ اسکول میں داخلہ لینا چاہیئے۔ وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نوازشریف نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کودوبارہ اسکول میں داخلے کامشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ وزیر اعظم کے بارے میں عمران خان کے ریمارکس سے ان کی ناقص ذہنیت اور اخلاقیات کا اندازہ ہوتا ہے۔ گزشتہ روز ٹویٹرپرعمران خان کے نوازشریف کے بارے میں ریمارکس پرمریم نوازنے کہا کہ عمران خان کچھ بولنے سے پہلے اچھی طرح سوچ لیاکریں۔ انکا کہنا تھا کہ ہرانچ پر ان کوشکست ہورہی ہے جس کی وجہ سے وہ بوکھلا چکے ہیں۔

Partly cloudy

24°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 88%
Wind: E at 17.70 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny
Monday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ