ہیڈلائنز


اللہ تعالیٰ ریحام خان کو شہباز شریف سے محفوظ رکھے، خورشید شاہ

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ ریحام خان کو شہباز شریف سے محفوظ رکھے۔ وہ ریحام خان کی لندن میں شہباز شریف سے ملاقات کی خبرپر تبصرہ کر رہے تھے۔ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کے دوران جب ایک صحافی نے ان سے پوچھا کہ خبریں آرہی ہیں کہ لندن میں ریحام خان نے شہباز شریف سے ملاقات کی ہے تو انہوں نے کہا کہ اللہ ریحام خان کو شہباز شریف سے محفوظ رکھے۔ جس صحافیوں سمیت وہاں موجود تمام لوگ ہنسنے لگے۔ دوسری جانب ریحام خان نے غیرملکی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب عمران خان کے ساتھ علیحدگی ہوئی تو اس وقت ان کے پاس کل تین سو روپے تھے، اور ان کے پاس کریڈٹ کارڈ بھی نہیں تھے۔

Sunny

31°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 43%
Wind: WNW at 17.70 km/h
Thursday 23°C / 30°C Scattered thunderstorms
Friday 22°C / 30°C Sunny
Saturday 22°C / 30°C Sunny
Sunday 23°C / 30°C Sunny
Monday 24°C / 31°C Sunny
Tuesday 27°C / 31°C Scattered thunderstorms
Wednesday 26°C / 30°C Scattered thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ