ہیڈلائنز


آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

Written by | روزنامہ بشارت

آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق آزاد کمشیر، سوات اور مینگورہ سمیت گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 جب کہ زمین میں اس کی گہرائی 148 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ خوف کے مارے اپنے گھروں سے باہر آ گئ اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کردیا۔ ابتدائی طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ خیبر پختونخوا اور پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آنے والے خوفناک زلزلے کے بعد سے ہی ہلکی نوعیت کے زلزلے آنے کا سلسلہ اب تک جاری ہے۔


Read Basharat Online

 

 

PentaBuilders

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Thunderstorms

26°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 76%
Wind: ENE at 11.27 km/h
Tuesday 26°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 22°C / 27°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 25°C Thunderstorms
Friday 22°C / 29°C Mostly sunny
Saturday 22°C / 31°C Mostly sunny
Sunday 25°C / 32°C Thunderstorms
Monday 23°C / 31°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ