ہیڈلائنز


آرمی چیف جنرل راحیل شریف دورہ امریکا کے بعد برازیل روانہ ہونگے

Written by | روزنامہ بشارت

واشنگٹن: آرمی چیف کا دورہ امریکا اختتام کو پہنچا۔ پاک فوج کے سپہ سالار کہتے ہیں دہشت گردی کیخلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دورے کے آخری روز واشنگٹن میں نیشنل سیکورٹی ایجنسی کے ڈائیریکٹر کیتھ الیگزینڈر سے ملاقات کی۔ جنرل راحیل شریف نے کہا پاکستان دہشت گرد خطرات سےنمٹنے کیلئے پُرعزم ہے۔ آرمی چیف پاکستانی سفارتخانے بھی گئے جہاں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کیا۔ امریکا کا دورہ مکمل کرنے بعد آرمی چیف تین روزہ دورے پر برازیل جائیں گے۔

Clear

23°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 60%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 22°C / 30°C Sunny
Saturday 24°C / 30°C Sunny
Sunday 22°C / 30°C Sunny
Monday 23°C / 30°C Sunny
Tuesday 24°C / 30°C Sunny
Wednesday 23°C / 30°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 30°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ