ہیڈلائنز


وزیراعظم نواز شریف نے روسی صدر پیوٹن کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے روسی صدر ولادی میر پیوتن کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے روسی صدر ولادی میرپیوتن کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی ہے جب کہ بتایا جارہا ہے کہ وزیراعظم نے گیس پائن لائن منصوبے کے افتتاح کے لئے روسی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔

Cloudy

21°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 48%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Saturday 11°C / 14°C Scattered showers
Sunday 11°C / 18°C Partly cloudy
Monday 13°C / 20°C Cloudy
Tuesday 14°C / 22°C Mostly cloudy
Wednesday 15°C / 21°C Partly cloudy
Thursday 13°C / 20°C Cloudy
Friday 13°C / 16°C Scattered showers

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ