ہیڈلائنز


بینظیر قتل، مارک سیگل کے بیان کیخلاف دلائل کیلئے مشرف کے وکیل کو آخری موقع

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: بے نظیر قتل کیس میں مارک سیگل کے بیان کیخلاف دلائل کیلیے پرویزمشرف کے وکیل کو آخری مہلت دے دی گئی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بے نظیربھٹو قتل کیس میں پرویز مشرف کے وکیل فروغ نسیم کے پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مارک سیگل کے بیان پر بحث کیلیے آخری مہلت دے دی جب کہ مزید کارروائی 23 نومبر تک ملتوی کردی گئی۔ پرویز مشرف نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ وڈیو لنک کے ذریعے مارک سیگل کا بیان غیر قانونی ہے، عدالت نے قرار دیا کہ اگر آئندہ تاریخ پر دلائل نہ دیے گئے تو درخواست کو خارج کر دیا جائے گا۔

Clear

8°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 70%
Wind: W at 6.44 km/h
Thursday 7°C / 14°C Sunny
Friday 9°C / 15°C Sunny
Saturday 10°C / 16°C Mostly sunny
Sunday 9°C / 17°C Sunny
Monday 11°C / 15°C Partly cloudy
Tuesday 9°C / 15°C Mostly sunny
Wednesday 11°C / 16°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ