ہیڈلائنز


وزیراعظم نواز شریف 2 روزہ دورے پر ازبکستان پہنچ گئے

Written by | روزنامہ بشارت

تاشقند: وزیراعظم نواز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر ازبکستان پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر ازبکستان کے شہر تاشقند پہنچ گئے جہاں ان کا استقبال ازبک وزیراعظم شفقت مرزایوف نے کیا۔  وزیراعظم کے دورہ ازبکستان کو برادر ملکوں کے ساتھ اعلی سطح کے رابطوں کا تسلسل قرار دیا جارہا ہے جب کہ وزیراعظم نوازشریف اپنے ہم منصب سے ملاقات کے دوران توانائی، تجارت، علاقائی رابطوں، ثقافت، سیاحت اور عوامی رابطوں کو فروغ دینے کے حوالے سے بات چیت کریں گے۔

Clear

10°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 52%
Wind: N at 11.27 km/h
Tuesday 9°C / 13°C Rain
Wednesday 6°C / 15°C Sunny
Thursday 6°C / 15°C Sunny
Friday 10°C / 16°C Sunny
Saturday 10°C / 16°C Partly cloudy
Sunday 10°C / 15°C Mostly sunny
Monday 7°C / 13°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ