ہیڈلائنز


اسلام آباد ایئرپورٹ سے بیرون ملک ہیروئن اسمگل کرنیکی کوششش ناکام، خاتون گرفتار

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات حکام نے استنبول جانے والی ایک خاتون مسافر کے سامان سے 4 کلو ہیروئن برآمد کرکے اسے حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطاق اسلام آباد کے بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر تعینات اے ایس ایف حکام نے نجی فضائی کمپنی کی پرواز کے ذریعے بیرون ملک جانے والی ایک خاتون کے سامان سے 4 کلو ہیروئن برامد کرلی۔ اے ایس ایف حکام نے ملزمہ کو گرفتار کرکے اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کردیا ہے۔ ایئرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں رنگے ہاتھوں گرفتار ہونے والی ملزمہ کا نام سنبل ہے اور اس کا تعلق لاہور سے ہے، ملزمہ براستہ استنبول جنوبی افریقا جارہی تھی۔


Read Basharat Online

 

 

PentaBuilders

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Thunderstorms

26°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 76%
Wind: ENE at 11.27 km/h
Tuesday 26°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 22°C / 27°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 25°C Thunderstorms
Friday 22°C / 29°C Mostly sunny
Saturday 22°C / 31°C Mostly sunny
Sunday 25°C / 32°C Thunderstorms
Monday 23°C / 31°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ