ہیڈلائنز


افغانستان نے درخواست کی تو مفاہمتی عمل کی بحالی میں مدد کرینگے، سرتاج عزیز

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد:  اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان نکولس ہیسوم نے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق اس موقع پر سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری بھی موجود تھے۔ ملاقات میں افغانستان میں امن اور استحکام کے سلسلے میں کی جانے والی عالمی کوششوں کے علاوہ بدلتی ہوئی سیاسی اور سلامتی کی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔ انھوں نے کہا عالمی برادری بھی معطل شدہ امن مذاکرات کی بحالی کی خواہش مند ہے اور پاکستان بھی اسی کو بہترین راستہ سمجھتا ہے۔ انھوں نے کہا افغانستان نے درخواست کی تو پاکستان افغان مفاہمتی عمل کے دوبارہ آغاز کے سلسلے میں مدد کرسکتا ہے۔


Read Basharat Online

 

 

PentaBuilders

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Sunny

26°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 59%
Wind: WNW at 6.44 km/h
Saturday 24°C / 33°C Mostly sunny
Sunday 26°C / 33°C Mostly sunny
Monday 26°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 25°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 21°C / 27°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 23°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ