ہیڈلائنز


پاک بھارت بھلائی آپس کے اچھے تعلقات میں ہے دشمن میں نہیں، ملالہ کا مودی کو پیغام

Written by | روزنامہ بشارت

لندن: ملالہ یوسفزئی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو پیغام دیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی بھلائی آپس کے اچھے تعلقات میں ہے دشمنی میں نہیں۔ بھارتی وزیراعظم کے نام پیغام میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ ہماری ترقی مل کر کام کرنے میں ہے نہ کہ ایک دوسرے سے دشمنی میں، ہمیں چاہیے کہ تعلیم، انسانی حقوق اورعوامی فلاح پر توجہ دیں۔ ملالہ یوسفزئی نے گلہ کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی، نواز شریف کو نوبل امن انعام پروگرام میں شرکت کی دعوت دی تھی، دونوں وزرائے اعظم نے میری بات نہیں سنی، انھوں نے اس عزم کا بھی اظہارکیا کہ کوشش ہوگی دونوں وزرائے اعظم کو ہم اکٹھا کریں۔

Partly cloudy

23°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 90%
Wind: ENE at 11.27 km/h
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 25°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Sunny
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ