ہیڈلائنز


اسلام آباد ائیر پورٹ پر "را" سے تعلق کے شبے میں 2 افغان باشندے گرفتار

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آذر بائیجان جانے کی کوشش میں مبینہ طور پر بھارتی خفیہ ایجنسی “را” سے تعلق رکھنے والے 2 افغان باشندے گرفتار کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پی آئی اے کی پرواز پی کے741 کے ذریعے  آذربائیجان جانے والے دو افغان باشندوں کو بھارتی خفیہ ایجنسی”را” سے تعلق کے شبے میں حراست میں لے لیا جن کی شناخت عطاء اللہ مطاہراورزکریا کے ناموں سے ہوئی ہے۔ گرفتارکیے جانے والے افغان باشندوں کی عمریں 25 اور27 سال ہے جب کہ دونوں مسافروں کے کاغذات مشکوک تھے جس کے پیش نظر دونوں کو ایف آئی اے پاسپورٹ سیل کے حوالے کر دیا گیا ہے جن سے پوچھ گچھ کا عمل جاری ہے۔


Read Basharat Online

 

 

PentaBuilders

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Partly cloudy

35°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 25%
Wind: SE at 17.70 km/h
Wednesday 25°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 33°C Sunny
Friday 30°C / 36°C Sunny
Saturday 26°C / 40°C Sunny
Sunday 30°C / 43°C Sunny
Monday 31°C / 41°C Mostly sunny
Tuesday 33°C / 39°C Scattered thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ