ہیڈلائنز


موڈیز نے پاکستان کے بینکاری نظام کی ریٹنگ منفی سے مستحکم کردی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکاری نظام کی ریٹنگ منفی سے مستحکم کردی ہے۔ بین الاقوامی  کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکاری نظام کی ریٹنگ بہتر کر کے منفی سے مستحکم کردی ہے۔ موڈیز کے مطابق پاکستان کے بینکاری نظام کی ریٹنگ میں بہتری معاشی ترقی کی توقعات میں اضافے اور آئی ایم ایف پروگرام پرحکومت کےاقتصادی اصلاحات پرعمل کے باعث ہوئی ہے۔

Mostly clear

24°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 90%
Wind: ESE at 6.44 km/h
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 25°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Sunny
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ