ہیڈلائنز


پاکستان کو روسی جنگی ہیلی کاپٹرز کی فراہمی اگلے سال سے شروع ہو جائے گی

Written by | روزنامہ بشارت

دبئی: روسی اسلحہ ساز کمپنی ’’روس تیک‘‘ کے سربراہ سرگئی چیمیزوو نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ہیلی کاپٹروں کی فراہمی کے سمجھوتے پر دستخط کیے جا چکے ہیں۔ پاکستان کوسال 2016 میں روسی ساخت کے ایم آئی 35 جنگی ہیلی کاپٹروں کی فراہمی شروع کر دی جائیگی۔ چیمیزوو نے دبئی میں جاری ایئرشو کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ پاکستان نے ایم آئی 28 ہیلی کاپٹروں کی فراہمی کے بارے میں ابھی تک درخواست نہیں کی ہے۔

Cloudy

13°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 65%
Wind: ESE at 22.53 km/h
Tuesday 6°C / 11°C Scattered showers
Wednesday 5°C / 10°C Partly cloudy
Thursday 5°C / 12°C Sunny
Friday 6°C / 13°C Sunny
Saturday 8°C / 16°C Mostly cloudy
Sunday 10°C / 17°C Mostly cloudy
Monday 10°C / 16°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ