ہیڈلائنز


پاکستان اور بیلاروس کے درمیان اقتصادی تعاون روڈمیپ سمیت 17 معاہدوں پر دستخط

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستان اور بیلاروس کے درمیان اقتصادی تعاون کے روڈ میپ سمیت 17 مختلف معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بیلاروس کے وزیراعظم آندرے کوبیاکوف تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آئے ہیں جہاں انہوں نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ۔ دونوں وزرائے اعظم کے درمیان اسلام آباد میں اوسط اور تیز اقتصادی تعاون کے روڈمیپ پر دستخط کئے گئے جب کہ دونوں اطراف سے 17 سمجھوتوں، مفاہمت کی یادداشتوں اور مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط بھی کئے گئے جن میں صحت، کسٹم ،ٹیکنیکل، ثقافت، زراعت ،تعلیم ، صحت، معیشت اورسائنس کے شعبے شامل ہیں۔

Thunderstorms

26°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 77%
Wind: ESE at 17.70 km/h
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ