ہیڈلائنز


اسلام آباد سے برطانیہ جانیوالے مسافر کے سامان سے 5 کلو ہیروئن برآمد، ملزم گرفتار

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: بے نظیر ایئرپورٹ میں حکام نے برطانوی شہری کے قبضے سے مسافر کے سامان سے 5 کلو ہیروئن برآمد کرکے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق بے نثیر انٹر بنیشنل ایئرپورٹ پرتعینات اے ایس ایف حکام نے اسلام آباد سے برطانیہ کے شہر برمنگھم جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 791 کے مسافر الیاس چوہدری کے قبضے سے 5 کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی، مسافر نے منشیات کو ڈبے میں پیک اوون کے اندر چھپایا ہوا تھا۔ ایئر پورٹ حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار کیا گیا ملزم برطانوی شہریت کا حامل ہے جسے اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Thunderstorms

29°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 68%
Wind: WNW at 6.44 km/h
Monday 24°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 23°C / 28°C Thunderstorms
Saturday 23°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ