ہیڈلائنز


نواز حکومت نے دنیا بھر سے قرضے لے لیکر عوام کو غلام بنا دیا ہے، عمران خان

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت نے قرضے لے لے کر عوام کو غلام بنا دیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کے لئے اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان علامہ اقبال کا ایک دیرینہ خواب تھا لیکن انتہائی افسوس کی بات ہے کہ دنیا بھر سے قرض لے لے کر ہم نے پاکستانی قوم کو غلام بنا کر رکھ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آپ جس سے بھی قرض لیں گے تو وہ آپ پر اپنی شرائط لاگو کرے گا۔ ہمارا جو کردار تھا وہ ہم نے ادا کیا اور کر رہے ہیں۔سکے۔

Mostly cloudy

12°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 38%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Tuesday 12°C / 20°C Mostly cloudy
Wednesday 13°C / 20°C Mostly sunny
Thursday 12°C / 20°C Partly cloudy
Friday 12°C / 20°C Scattered thunderstorms
Saturday 10°C / 12°C Showers
Sunday 11°C / 14°C Scattered showers
Monday 11°C / 18°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ