ہیڈلائنز


وزیراعظم کی زیرِ صدارت اعلی سطح کا اجلاس، قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ہے جس میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وزیر خزانہ اسحا ق ڈار سمیت دیگر اعلی حکام نے شرکت کی۔ اس موقع پر قومی سلامتی کے امور اور ملک کو درپیش اندرونی و بیرونی چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس کے دوران ملک میں دہشت گردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کے مختلف مراحل کا جائزہ لیا گیا اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے 5 روزہ دورہ امریکا کے حوالے سے تفصیلی غور کیا گیا۔

Clear

20°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 46%
Wind: NW at 17.70 km/h
Friday 21°C / 28°C Sunny
Saturday 20°C / 29°C Sunny
Sunday 20°C / 29°C Sunny
Monday 20°C / 27°C Sunny
Tuesday 19°C / 26°C Sunny
Wednesday 21°C / 27°C Sunny
Thursday 18°C / 25°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ