ہیڈلائنز


آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی......آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں،ان کا یہ دورہ سرکاری دورہ ہے۔
پاک فوج کے تر جمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئےان کاسعودی نائب وزیردفاع ،کمانڈرسعودی بری فوج نےاستقبال کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے رائل سعودی فورسزکےچیف آف جنرل اسٹاف سےملاقات کی ملاقات میں فوجی تعلقات،دفاعی تعاون،علاقائی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا 

Sunny

30°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 48%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Tuesday 22°C / 30°C Sunny
Wednesday 23°C / 30°C Sunny
Thursday 23°C / 31°C Sunny
Friday 24°C / 31°C Sunny
Saturday 24°C / 31°C Sunny
Sunday 24°C / 29°C Sunny
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ