ہیڈلائنز


پولیس نفری میں کمی انصاف کی راہ میں بڑی رکاوٹ اور جرائم میں اضافے کا باعث بن گئی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: محکمہ پولیس میں ملازمین کی کمی انصاف کی راہ میں بڑی رکاوٹ اورجرائم میں اضافے کاباعث بن گئی۔ ایک حالیہ سروے کے مطابق پنجاب میں 507، سندھ میں 524، کے پی کے میں 414، بلوچستان میں 346 شہریوں کے لیے صرف ایک پولیس اہلکارہے جب کہ اسلام آباد میں 19 لوگوں کی حفاظت کے لیے ایک پولیس اہلکار تعینات ہے. پنجاب میں پولیس کی تعداد 1 لاکھ 80 ہزار، سندھ میں 1 لاکھ 5 ہزار، کے پی کے میں 65 ہزار، بلوچستان میں 38 ہزار جب کہ وفاق میں 2 لاکھ 11 ہزار ہے. رپورٹ کے مطابق چاروں صوبوں میں شہریوں کی جانب سے پولیس پر عدم تعاون اور بے جارشوت کی شکایات بھی عام ہیں۔

Partly cloudy

12°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 57%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Sunday 11°C / 20°C Mostly sunny
Monday 11°C / 20°C Sunny
Tuesday 13°C / 18°C Partly cloudy
Wednesday 11°C / 20°C Sunny
Thursday 10°C / 20°C Sunny
Friday 11°C / 17°C Sunny
Saturday 12°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ