ہیڈلائنز


مفتی سعید کا عمران خان کو ایک بار پھر شادی کا مشورہ

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ریہام خان کا نکاح پڑھانے والے مفتی محمد سعید نے عمران خان کو ایک بار پھر شادی کا مشورہ دے دیا۔ وہ نکاح کی طرح طلاق کی تفصیلات بتانے سے بھی گریزاں ہیں۔ مفتی سعید کہتے ہیں کہ عمران خان کو شادی کا مشورہ ضرور دیا ہے لیکن کسی خاتون کا نام نہیں دیا۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ جو شخص بھی شادی کے بغیر ہو، اُسے ضرور شادی کرنی چاہیے۔ مفتی سعید کا مزید کہنا تھا کہ ای میل پر طلاق ہوجاتی ہے لیکن اس بات کی تصدیق کرنی چاہیے کہ ای میل طلاق دینے والے شخص نے ہی بھیجی ہے۔

Mostly sunny

30°C

اسلام آباد

Mostly sunny
Humidity: 65%
Wind: W at 11.27 km/h
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ