ہیڈلائنز


یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: اوگرا کی جانب سے یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے اور اس سلسلے میں سمری کو کل تک حتمی شکل دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 35 پیسے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 43 پیسے، مٹی کے تیل میں 3 روپے 17 پیسے، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 63 پیسے جب کہ ایچ او بی سی کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

Mostly sunny

20°C

اسلام آباد

Mostly sunny
Humidity: 41%
Wind: W at 6.44 km/h
Sunday 11°C / 20°C Mostly sunny
Monday 11°C / 20°C Sunny
Tuesday 13°C / 18°C Partly cloudy
Wednesday 11°C / 20°C Sunny
Thursday 10°C / 20°C Sunny
Friday 11°C / 17°C Sunny
Saturday 12°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ