ہیڈلائنز


بھارتی سیاستدان ششی تھرور نے عبدالستار ایدھی کو ’بجرنگی بھائی جان‘ کا لقب دے دیا

Written by | روزنامہ بشارت

نئی دہلی: بھارتی سیاستدان ششی تھرور نے گیتا کا خیال رکھنے پر عبدالستار ایدھی کا شکریہ ادا کیا ہے اور انہیں بجرنگی بھائی جان کا لقب دے دیا۔ ششی تھرورنے عبدالستار ایدھی کو گیتا کا خیال رکھنے، بحفاظت بھارت پہنچانے اور ان تمام مراحل کو خندہ پیشانی سے برداشت کرنے پر بجرنگی بھائی جان قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ سماعت اور قوت گویائی سے محروم گیتا تقریبا 13 برس قبل غلطی سے پاکستان میں داخل ہو گئی تھی اور اس کے بعد اسے ایدھی ہوم منتقل کردیا گیا تھا جہاں اس کی پرورش کی گئی تھی۔

Mostly clear

25°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 88%
Wind: E at 11.27 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny
Monday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ