ہیڈلائنز


زلزے کے باوجود سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول برقرار رہیگا، الیکشن کمیشن

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کے باوجود پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول برقرار رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ زلزلے سے صوبہ پنجاب اور سندھ کےمتعلقہ اضلاع محفوظ رہے ہیں جس کے پیش نظربلدیاتی انتخابات کا شیڈول برقراررہے گا اور دونوں صوبوں میں بلدیاتی انتخابات شیڈول کےمطابق ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کی کوئی درخواست تا حال موصول نہیں ہوئی۔ واضح ر ہے کہ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق سندھ کے 8 اورپنجاب کے12 اضلاع میں 31 اکتوبر کو بلدیاتی انتخابات ہونے ہیں۔ (function(i,s,o,g,r,a,m){i['GoogleAnalyticsObject']=r;i[r]=i[r]||function(){ (i[r].q=i[r].q||[]).push(arguments)},i[r].l=1*new Date();a=s.createElement(o), m=s.getElementsByTagName(o)[0];a.async=1;a.src=g;m.parentNode.insertBefore(a,m) })(window,document,'script','//www.google-analytics.com/analytics.js','ga'); ga('create', 'UA-68447220-1', 'auto'); ga('send', 'pageview');
Sunny

31°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 60%
Wind: N at 6.44 km/h
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 21°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ