ہیڈلائنز


نواز حکومت کرپٹ سیاستدانوں کے احتساب کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے، عمران خان

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہےکہ وفاقی حکومت سیاستدانوں کے احتساب کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف نے عوام سے کرپشن کے خلاف جنگ کا وعدہ کیا تھا لیکن وفاقی حکومت خیبرپختونخوا احتساب کمیشن کی راہ میں رکاوٹ بن گئی ہے جب کہ سیاستدانوں کے احتساب کی راہ بھی وفاقی حکومت رکاوٹ بن رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ملک اثاثے رکھنے والے کرپٹ لیڈر اکٹھا ہوگئے ہیں اور کارروائی ہونے پر مل کر سیاسی انتقام کا واویلا کرتے ہیں۔

Cloudy

21°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 34%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Wednesday 12°C / 19°C Partly cloudy
Thursday 11°C / 19°C Partly cloudy
Friday 11°C / 20°C Scattered showers
Saturday 11°C / 13°C Scattered showers
Sunday 8°C / 18°C Partly cloudy
Monday 13°C / 17°C Cloudy
Tuesday 11°C / 16°C Rain

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ