ہیڈلائنز


بلدیاتی الیکشن، جماعت اسلامی نے بیک وقت نواز لیگ اور پی ٹی آئی سے الحاق کرلیا

Written by | روزنامہ بشارت

لاہور: جماعت اسلامی نے بلدیاتی انتخابات میں اپنے امیدواروں کی زیادہ سے زیادہ کامیابی کو یقینی بنانے کیلئے اپنی الیکشن سٹریٹجی کے تحت صوبائی دارالحکومت میں بیک وقت مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی سے 36 یونین کونسلوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کر لی ہے۔  جماعت اسلامی کے بعض امیدوار آزاد حیثیت سے بھی الیکشن لڑیں گے جبکہ 14 یونین کونسلوں میں جماعت اسلامی کے امیدوار اپنے انتخابی نشان ترازو پر الیکشن لڑیں گے اور ان حلقوں میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں سے مقابلہ کریں گے۔ جماعت اسلامی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عبدالعزیز عابد کا کہنا ہے کہ یہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہر یونین کونسل کی مقامی سیاسی صورتحال کو سامنے رکھ کر کی گئی ہے۔

Partly cloudy

8°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 53%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 10°C / 17°C Sunny
Saturday 11°C / 19°C Sunny
Sunday 9°C / 18°C Sunny
Monday 8°C / 16°C Sunny
Tuesday 9°C / 16°C Partly cloudy
Wednesday 7°C / 13°C Sunny
Thursday 7°C / 14°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ