ہیڈلائنز


پاکستان کےدفاع کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا، جنرل راشد محمود

Written by | روزنامہ بشارت

کاکول: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے کہا ہے کہ دفاع پاکستان کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 133 ویں لانگ کورس پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کے دوران چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف ضرب عضب میں قوم کی حمایت حاصل ہے،قوم اورمسلح افواج مل کردہشت گردی کے خلاف جنگ لڑرہی ہے۔ ملک کے دفاع کےلیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ 133 ویں لانگ کورس میں پاس آؤٹ ہونے والوں میں 27 ٹیکنیکل گریجویٹ کورس، 34 گریجویٹ کورس،21 اینٹی گریٹیڈ کورس اور13 لیڈی کیڈٹ کورس کے کیڈٹس شامل ہیں۔

Sunny

28°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 65%
Wind: SSE at 11.27 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ