ہیڈلائنز


شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خان کی 64 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

Written by | روزنامہ بشارت

لاہور: پاکستان کے پہلے وزیر اعظم، تحریک پاکستان کے سرگرم رہنماشہید ملت نواب زادہ لیاقت علی خان کی 64 ویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ نواب زادہ لیاقت علی خان کو 16 اکتوبر 1951 کوکمپنی باغ جو اب لیاقت باغ کے نام سے جانا جاتا ہے میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران گولی مارکر شہید کر دیا گیا تھا۔ برسی کے موقع پر مختلف تنظیموں کی جانب سے سیمینار، مذاکروں، کانفرنسز اور دیگر تعزیتی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، مختلف سیاسی، صحافتی، عدالتی، مذہبی، دینی، عوامی، سماجی تنظیموں کے قائدین تقریبات سے خطاب کرکے شہید ملت نواب زادہ لیاقت علی خان کوخدمات پرخراج عقیدت پیش کریں گے۔

Clear

13°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 37%
Wind: W at 6.44 km/h
Monday 9°C / 16°C Sunny
Tuesday 8°C / 13°C Partly cloudy
Wednesday 5°C / 15°C Sunny
Thursday 6°C / 15°C Mostly sunny
Friday 11°C / 13°C Sunny
Saturday 9°C / 14°C Sunny
Sunday 11°C / 15°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ