ہیڈلائنز


پاک فوج مخالف اشتعال انگیز بیان پر الطاف حسین کو 81 برس قید کی سزا

Written by | روزنامہ بشارت

گلگت بلتستان: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو فوج کے خلاف بیان دینے پر 81 برس قید کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے خلاف بیان بازی پر گلگت کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو 81 برس قید، 24 لاکھ روپے جرمانے کے علاوہ تمام جائیداد ضبط کرنے کا حکم سنایا۔ ایئرپورٹ تھانے میں شہری کی جانب سے دائر مقدمے میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ایم کیو ایم کے قائد نے 11 جولائی کو ملک اور افواج پاکستان کے خلاف خطاب کیا۔

Cloudy

14°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 60%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Thursday 11°C / 18°C Partly cloudy
Friday 12°C / 19°C Cloudy
Saturday 10°C / 15°C Showers
Sunday 9°C / 18°C Mostly cloudy
Monday 12°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 12°C / 20°C Mostly cloudy
Wednesday 10°C / 19°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ