ہیڈلائنز


وزیراعظم سے جنرل راحیل شریف کی ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر بات چیت

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں ملک کی داخلی و خارجی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف سے جنرل راحیل شریف نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں ملک میں امن و امان کی صورت حال کے حوالے سے داخلی و خارجی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس کے علاوہ ملاقات میں افغانستان کی صورت حال پر بھی بات چیت کی گئی۔

Clear

11°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 49%
Wind: ESE at 11.27 km/h
Wednesday 9°C / 14°C Mostly sunny
Thursday 8°C / 17°C Partly cloudy
Friday 10°C / 17°C Sunny
Saturday 10°C / 19°C Sunny
Sunday 9°C / 18°C Sunny
Monday 11°C / 15°C Sunny
Tuesday 8°C / 15°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ