ہیڈلائنز


آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس، ملکی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدرت کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں ملکی داخلی سیکیورٹی کا جائزہ لیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کورکمانڈرز اجلاس ہوا جس میں میں پیشہ ورانہ امور اور ملک کی داخلی سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اجلاس میں سیکیورٹی کی بیرونی صورت حال کا بھی جامع جائزہ لیا گیا جب کہ اس دوران افغانستان کی صورتحال ،پاک افغان بارڈر سے متعلق مسائل پر بھی خصوصاً غور کیا گیا۔

Cloudy

20°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 55%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Saturday 11°C / 13°C Scattered showers
Sunday 10°C / 17°C Partly cloudy
Monday 13°C / 21°C Cloudy
Tuesday 15°C / 21°C Partly cloudy
Wednesday 13°C / 21°C Mostly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Rain
Friday 13°C / 16°C Scattered showers

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ