ہیڈلائنز


عالمی تبدیلیوں اور خطے کی صورتحال سے باخبر رہنا ضروری ہے، سربراہ پاک فوج

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ عالمی تبدیلیوں اور خطے کی صورت حال سے باخبر رہنا ضروری ہے جب کہ چیلنجزسے نمٹنے کے لیے پیشہ ورانہ تربیت ضروری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ کیا اور کیڈٹس کی استعداد کار میں اضافے کے امور کا جائزہ لیا جب کہ پاک فوج کے سربراہ نے فورتھ بٹالین کے منصوبے میں پیشرفت کا بھی جائزہ لیا۔ پاک فوج کے سربراہ کا کہنا تھا کہ عالمی تبدیلیوں اور خطے کی صورت حال سے باخبر رہنا ضروری ہے جب کہ چیلنجزسے نمٹنے کے لیے پیشہ ورانہ تربیت ضروری ہے۔

Thunderstorms

27°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 76%
Wind: ESE at 11.27 km/h
Friday 22°C / 27°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ