ہیڈلائنز


وزیراعظم کا تمام وفاقی وزارتوں اور محکموں کی براہ راست مانیٹرنگ کا فیصلہ

Written by | روزنامہ بشارت

کراچی: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے تمام وفاقی وزارتوں اور محکموں کی کارکردگی کا براہ راست جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم دورہ امریکا سے واپسی کے بعد شیڈول کے مطابق ہر وفاقی وزارت کے وزیر اور متعلقہ افسران سے ان کے محکمے سے متعلق تفصیلی بریفنگ لیں گے اور کارکردگی کو چیک کیا جائے گا ۔ وفاقی حکومت کے انتہائی باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ جو محکمہ یا وزارت بہتر کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرے گا تو اس کے وزیر یا وزیر مملکت یا متعلقہ محکمے کے سربراہ کو تبدیل کردیاجائے گا اور اگر مذکورہ منصوبے میں کوئی کوتاہی یا کرپشن کی شکایات سامنے آئیں گی تو ان کے خلاف قانون کے مطابق سخت تادیبی کارروائی کی جائے گی۔

Sunny

15°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 38%
Wind: NW at 22.53 km/h
Sunday 8°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 19°C Partly cloudy
Tuesday 11°C / 19°C Partly cloudy
Wednesday 12°C / 19°C Sunny
Thursday 11°C / 18°C Sunny
Friday 10°C / 17°C Sunny
Saturday 10°C / 17°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ