ہیڈلائنز


اقوام متحدہ میں وزیراعظم کے انگریزی خطاب پر توہین عدالت کی درخواست دائر

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں وزیراعظم نواز شریف کے جنرل اسمبلی میں اردو زبان کے بجائے انگریزی میں خطاب کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائرکردی گئی۔ درخواست گزارمحمود اختر نقوی نے موقف اختیارکیاکہ سپریم کورٹ کے واضح حکم کے باوجود وزیراعظم نے30 ستمبر کوجنرل اسمبلی میں انگریزی میں خطاب کیا، سپریم کورٹ8 ستمبر کواردو زبان سے متعلق حکم جاری کرچکی ہے، سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل251 نافذ کرنے کاحکم دیاتھا۔

Mostly clear

26°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 87%
Wind: ESE at 17.70 km/h
Sunday 23°C / 30°C Scattered thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 26°C Thunderstorms
Wednesday 22°C / 26°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 23°C / 27°C Thunderstorms
Saturday 24°C / 30°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ