ہیڈلائنز


سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانی حجاج کی تعداد 87 ہوگئی، 54 تاحال لاپتہ

Written by | روزنامہ بشارت

جدہ: سانحہ منیٰ میں شہید ہونے والے پاکستانی حجاج کی تعداد 87 ہو گئی ہے اور 54 پاکستانی تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفیر منظور الحق نے تصدیق کی ہے کہ سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانی حجاج کی تعداد 87 ہو گئی ہے جن میں سے 32 پاکستانیوں کی مکہ مکرمہ کے المعصم قبرستان میں تدفین کر دی گئی ہے۔ منظور الحق کے مطابق 54 پاکستانی تاحال لاپتہ ہیں اور 40 پاکستانیوں کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے جبکہ 7 حجاج مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

Thunderstorms

24°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 88%
Wind: N at 11.27 km/h
Thursday 24°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ