ہیڈلائنز


”دہشتگردی میں بھارت ملوث ہے“ پاکستان نے ثبوت اقوام متحدہ کے حوالے کردیئے

Written by | روزنامہ بشارت

نیویارک: پاکستان نے بھارت کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ثبوت اقوام متحدہ کو دے دیئے۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کو دیا، ملیحہ لودھی نے جمعرات کو بان کی مون سے ملاقات میں دیا۔مقامی اخبار نوائے وقت کے مطابق ڈوزیئر میں بلوچستان، فاٹا اور کراچی میں دہشت گردی میں بھارت کے ملوث ہونے کے ثبوت ہیں، ثبوتوں میں تصاویر، آڈیو اور ویڈیو شامل ہیں۔ تاریخ میں پہلی بار بھارت کے حوالے سے ایسے ثبوت جس میں بھارتی مداخلت اور دہشت گردی کی سرپرستی کا بتایا گیا ہے پیش کیا گیا ہے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے یہ ثبوت دورہ بھارت کے دوران بھارتی قیادت کے حوالے کرنا تھے لیکن دورہ اور مذاکرات ملتوی ہو گئے تھے۔

Partly cloudy

11°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 83%
Wind: NNE at 6.44 km/h
Monday 12°C / 20°C Mostly cloudy
Tuesday 15°C / 22°C Partly cloudy
Wednesday 16°C / 22°C Mostly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Showers
Friday 12°C / 16°C Scattered thunderstorms
Saturday 12°C / 18°C Mostly sunny
Sunday 13°C / 20°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ