ہیڈلائنز


ایف آئی اے کو دہشتگردی کیلئے فنڈنگ کی تحقیقات کے بھی اختیارات مل گئے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے انسداد دہشتگردی ونگ کو وسیع اختیارات دے دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق، ایف آئی اے کا ونگ دہشتگردی میں استعمال ہونے والی فنڈنگ کی تحقیقات بھی کرسکے گا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے انسداد دہشتگردی ونگ کو وسیع اختیارات دے دیئے گئے ہیں۔ ان اختیارات کے تحت انسداد دہشتگردی ونگ کو مقدمات درج کرنے کا اختیار بھی مل گیا ہے۔ ونگ دہشت گردی میں استعمال ہونے والے فنڈنگ کی تحقیقات بھی کرسکے گا۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے ایف آئی اے حکام کو نوٹیفیکشن موصول ہوگیا۔

Sunny

25°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 57%
Wind: WNW at 6.44 km/h
Friday 23°C / 30°C Sunny
Saturday 24°C / 30°C Sunny
Sunday 25°C / 30°C Sunny
Monday 23°C / 30°C Sunny
Tuesday 25°C / 31°C Sunny
Wednesday 24°C / 30°C Sunny
Thursday 24°C / 30°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ