ہیڈلائنز


سانحہ منیٰ میں45 پاکستانی حجاج شہید، 14 کی مکہ میں تدفین

Written by | روزنامہ بشارت

کراچی: سانحہ منیٰ میں 45 پاکستانی کی شہادت کی تصدیق ہوگئی، 14 پاکستانیوں کو مکہ مکرمہ میں سپرد خاک کردیا گیا، 62 حجاج تاحال لاپتہ ہیں۔ وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے بتایا کہ سانحہ منیٰ میں شہید 14 پاکستانی مکہ مکرمہ میں سپرد خاک کردیئے گئے، لاپتہ پاکستانیوں کی تلاش جاری ہے، ناقابل شناخت لاشوں کی پہچان کیلئے فنگر پرنٹس لینے کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 85%
Wind: NNW at 6.44 km/h
Thursday 24°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Sunny
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ