ہیڈلائنز


اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی جس میں پیٹرول کی قیمت میں 10 پیسے فی لیٹرکمی جب کہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی جس میں پیٹرول کی قیمت میں 10 پیسے اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر کمی کی تجویز دی ہے جب کہ ایچ او بی سی،مٹی کا تیل،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2،2 روپے فی لیٹراضافے کی تجویز دی ہے۔ اوگرا آج وزارت پٹرولیم کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری ارسال کرے گا۔

Clear

8°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 54%
Wind: E at 17.70 km/h
Thursday 8°C / 17°C Partly cloudy
Friday 10°C / 17°C Sunny
Saturday 10°C / 19°C Sunny
Sunday 9°C / 18°C Sunny
Monday 11°C / 15°C Sunny
Tuesday 8°C / 15°C Partly cloudy
Wednesday 6°C / 10°C Rain

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ