ہیڈلائنز


پاکستان امن مشن کی راہیں متعین کرنے میں ہمیشہ آگے رہا ہے، وزیراعظم نواز شریف

Written by | روزنامہ بشارت

نیویارک: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے امن مشن عالمی امن اور سلامتی کے ضامن ہیں جب کہ پاکستان امن مشن کی راہیں متعین کرنے میں ہمیشہ آگے رہا ہے۔ نیویارک میں امن سربراہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کے تحت دنیا میں امن مشن کی خدمات انجام دینے والوں کو سیلوٹ کرتے ہیں اور پاکستان کے امن دستے دنیا کے مشکل ترین محاذوں پر موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اعلیٰ سطح کے پینل کے ساتھ پیس کیپنگ مشن میں بہتری کے لئے بھرپورکام کررہاہے جب کہ امن مشن عالمی امن اور سلامتی کے ضامن ہیں اس لئے قیام امن کے لئے بنیادی اصولوں کو مد نظر رکھنا ضروری ہے۔

Partly cloudy

21°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 31%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Saturday 11°C / 21°C Mostly sunny
Sunday 11°C / 20°C Mostly sunny
Monday 12°C / 18°C Mostly sunny
Tuesday 11°C / 18°C Sunny
Wednesday 11°C / 18°C Sunny
Thursday 11°C / 17°C Sunny
Friday 9°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ