ہیڈلائنز


جنرل راحیل شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر جرمنی پہنچ گئے

Written by | روزنامہ بشارت

میونخ: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر جرمنی پہنچ گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف اپنے دورہ جرمنی کے دوران میونخ میں ہونے والی وسطی وجنوبی ایشیائی سلامتی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وہ اس کانفرنس کے شرکاء سے خطاب بھی کریں گے۔ آرمی چیف ایک ایسے وقت میں جرمنی کا دورہ کررہے ہیں جب چند روز قبل ہی وزیراعظم نواز شریف نے نیویارک میں جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکیل سے ملاقات کی تھی۔

Clear

19°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 38%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Wednesday 20°C / 29°C Sunny
Thursday 20°C / 29°C Sunny
Friday 20°C / 29°C Sunny
Saturday 21°C / 29°C Sunny
Sunday 21°C / 27°C Sunny
Monday 19°C / 25°C Scattered thunderstorms
Tuesday 18°C / 25°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ