ہیڈلائنز


امریکا دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی کوششوں کی قدر کرتا ہے، جلیل عباس جیلانی

Written by | روزنامہ بشارت

واشنگٹن: امریکا میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ امریکا دہشتگردی کےخلاف پاکستان کی کوششوں کی قدر کرتا ہے اور افغان امن کے لیے پاکستان کے کردار کا اعتراف کرتاہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نیویارک میں 2 اہم پریس کانفرنسوں سے خطاب کریں گے جس میں وہ قیام امن سے متعلق اظہار خیال کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان امریکا تعلقات انتہائی اہم ہیں جن میں بہتری آرہی ہے جب کہ دونوں ملک کثیر الجہتی تعاون کو فروغ دے رہے ہیں اور باہمی تعاون کے لیے 6 ورکنگ گروپس کام کررہےہیں۔ جلیل عباس جیلانی کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن واستحکام کے لیے پاکستان کا کردار اہم ہے جب کہ امریکا بھی دہشتگردی کےخلاف پاکستان کی کوششوں کی قدر کرتا ہے اور افغان امن کے لیے پاکستان کے کردار کا اعتراف کرتاہے۔

واشنگٹن: امریکا میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ امریکا دہشتگردی کےخلاف پاکستان کی کوششوں کی قدر کرتا ہے اور افغان امن کے لیے پاکستان کے کردار کا اعتراف کرتاہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکا میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نیویارک میں 2 اہم پریس کانفرنسوں سے خطاب کریں گے جس میں وہ قیام امن سے متعلق اظہار خیال کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان امریکا تعلقات انتہائی اہم ہیں جن میں بہتری آرہی ہے جب کہ دونوں ملک کثیر الجہتی تعاون کو فروغ دے رہے ہیں اور باہمی تعاون کے لیے 6 ورکنگ گروپس کام کررہےہیں۔

جلیل عباس جیلانی کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن واستحکام کے لیے پاکستان کا کردار اہم ہے جب کہ امریکا بھی دہشتگردی کےخلاف پاکستان کی کوششوں کی قدر کرتا ہے اور افغان امن کے لیے پاکستان کے کردار کا اعتراف کرتاہے۔

Mostly cloudy

10°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 57%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 10°C / 19°C Mostly sunny
Saturday 11°C / 20°C Mostly sunny
Sunday 11°C / 20°C Mostly sunny
Monday 11°C / 19°C Sunny
Tuesday 11°C / 17°C Sunny
Wednesday 11°C / 18°C Mostly sunny
Thursday 11°C / 17°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ