ہیڈلائنز


اسلام آباد میں شراب کی سینکڑوں بوتلیں اور اسلحہ برآمد

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پولیس، رینجرز اور حساس اداروں نے وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں مشترکہ کارروائیاں کر کے متعدد افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ اور شراب کی سیکڑوں بوتلیں برآمد کر لیں۔ اسلام آباد پولیس، رینجرز اور حساس اداروں نے وفاقی دارالحکومت میں فیض آباد اور بہارہ کہو کے علاقوں میں سرچ آپریشن کر کے شراب کی 1280 بوتلیں برآمد کر لیں۔ سرچ آپریشن کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ گرفتار کئے گئے افراد کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔


Read Basharat Online

 

 

PentaBuilders

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Mostly clear

23°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 86%
Wind: NNW at 6.44 km/h
Friday 22°C / 28°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 31°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 30°C Thunderstorms
Monday 23°C / 30°C Thunderstorms
Tuesday 25°C / 31°C Thunderstorms
Wednesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 25°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ