ہیڈلائنز


پیپلز پارٹی پنجاب نے بلدیاتی انتخابات میں جوڑ توڑ کا اختیار مقامی قیادت کو دے دیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کا پنجاب میں صوبائی سطح پر تحریک انصاف کیساتھ بات چیت پر پیش رفت نہ ہونے پر ضلعی سطح کی قیادت کو اختیار دیدیا ہے کہ وہ جوڑ توڑ کریں جبکہ ٹکٹوں کا فیصلہ بھی وہی کریں جبکہ پارٹی کی صوبائی کمیٹی تاحال پارٹی کو منظم کرنے میں ناکام ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ذمے داری پارٹی صدر میاں منظور وٹو ، تنویر اشرف کائرہ اور ندیم افضل گوندل کو دی ہے مگر پارٹی قیادت پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے سرگرم نہیں ہو سکی ۔ پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے ملکر بلدیاتی الیکشن لڑنے کے حوالے سے بھی کوئی مثبت پیش رفت نہیں ہوسکی۔

Clear

10°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 65%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Wednesday 10°C / 19°C Sunny
Thursday 10°C / 18°C Partly cloudy
Friday 11°C / 20°C Partly cloudy
Saturday 12°C / 20°C Sunny
Sunday 12°C / 18°C Sunny
Monday 11°C / 16°C Partly cloudy
Tuesday 12°C / 16°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ