ہیڈلائنز


تحریک انصاف نے عمران خان کے انتخابی مہم چلانے پر پابندی کا اقدام چیلنج کردیا

Written by | روزنامہ بشارت

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی جماعت کے سربراہ پر انتخابی مہم چلانے پر پابندی کےاقدام کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائردرخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور پارٹی سربراہ پر ضمنی انتخاب کے لئے مہم چلانے پابندی لگا رکھی ہے، الیکشن کمیشن کو اس طرح کی پابندی لگانے کا اختیار نہیں، اس لئے عدالت عالیہ سے درخواست ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے عائد اس پابندی کو فوری طور پر کالعدم قراردیا جائے۔ واضح رہے کہ الیکشجن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے مطابق پارٹی سربراہان، وفاقی و صوبائی وزرا اور ارکان قومی و صوبائی اسمبلی انتخابی مہم میں حصہ نہیں لے سکتے۔

Clear

15°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 44%
Wind: W at 6.44 km/h
Sunday 10°C / 17°C Sunny
Monday 9°C / 16°C Sunny
Tuesday 8°C / 13°C Partly cloudy
Wednesday 5°C / 15°C Sunny
Thursday 6°C / 15°C Mostly sunny
Friday 11°C / 13°C Sunny
Saturday 9°C / 14°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ