ہیڈلائنز


اسلام آباد میں رینجرز کا سرچ آپریشن، 12 مشتبہ افراد گرفتار

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود میں رینجرز نے سرچ آپریشن کر کے 12 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے تھانہ شہزاد ٹاؤن میں رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران 12 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ حراست میں لئے گئے افراد کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ قبل ازیں شہزاد ٹاؤن کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک رینجرز اہلکار زخمی بھی ہوا جس کے بعد رینجرز نے ترامڑی چوک اور ارد گرد کے علاقوں میں سرچ آپریشن بھی کیا۔

Thunderstorms

30°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 65%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 30°C Thunderstorms
Friday 23°C / 28°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 27°C Thunderstorms
Monday 22°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ