ہیڈلائنز


پاکستان آرمڈ ڈرون ٹیکنالوجی رکھنے والاد نیا کا 5واں ملک بن گیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستان آرمڈ ڈرون ٹیکنالوجی رکھنے والا دنیاکا پانچواں ملک بن گیا ہے۔ دنیا میں اس وقت آرمڈ ڈرون ٹیکنالوجی صرف امریکا،اسرائیل،برطانیہ اور نائیجیریا کے پاس ہے جہاں اسے جنگ میں استعمال کیا جاتا ہے ، ان ممالک کے بعد اب پاکستان بھی اس فہرست میں شامل ہوگیا،فرانس،ایران اور متحدہ عرب امارات بھی اس ٹیکنالوجی کے حصول کادعوی کرتے ہیں لیکن ان کی جانب سے کبھی اس کا مظاہرہ نہیں کیاگیاہے۔یونیورسٹی آف پنسلووینیا کی تحقیق کے مطابق دنیا کے 30 سے زائد ممالک اس ٹیکنالوجی کے حصول کے لیے کام کررہے ہیں۔

Clear

10°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 63%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Wednesday 10°C / 19°C Sunny
Thursday 10°C / 18°C Partly cloudy
Friday 11°C / 20°C Partly cloudy
Saturday 12°C / 20°C Sunny
Sunday 12°C / 18°C Sunny
Monday 11°C / 16°C Partly cloudy
Tuesday 12°C / 16°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ