ہیڈلائنز


سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی الیکشن کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے پولنگ ایجنٹس کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا، پولنگ ایجنٹ ووٹر کو قائل نہیں کر سکے گا۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نئے ضابطہ اخلاق کے تحت بلدیات انتخابات میں پولنگ ایجینٹس کے پاس امیدوار کی جانب سے اختیار نامہ ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ ضابطہ اخلاق کے تحت پولنگ ایجنٹ پولنگ اسٹیشن کے اندر یا 400 میٹر باہر تک ووٹرز کو ووٹ ڈالنے کیلئے قائل نہیں کرسکے گا۔ الیکشن کمیشن نے پولنگ ایجنٹ کیلئے ووٹر پراعتراض کی فیس بھی مقرر کر دی جس کے مطابق پولنگ ایجنٹ  اعتراض کرنے پر20 روپے فیس پریزائڈنگ افسر کو جمع کرائے گا

Cloudy

8°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 75%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 5°C / 13°C Sunny
Saturday 5°C / 14°C Sunny
Sunday 7°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 12°C / 18°C Mostly sunny
Wednesday 12°C / 17°C Sunny
Thursday 10°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ