ہیڈلائنز


اسلام آباد میں سرچ آپریشن کے دوران اسلحہ برآمد، 10 مشتبہ ملزمان گرفتار

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پولیس اور رینجرز نے جھنگی سیداں میں مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 10 افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ  برآمد کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے جھنگی سیداں میں پولیس اور رینجرز کی جانب سے مشترکہ سرچ آپریشن کیا گیا، آپریشن میں 80 گھروں کی تلاشی اور750 افراد کے کوائف کی چھان بین کی گئی۔ گھر گھر تلاشی کے دوران رینجرز نے 3 پستول، ایک ایس ایم جی، ایک ریپیٹر، ایک ریوالور اوردرجنوں گولیاں برآمد کرتے ہوئے 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 77%
Wind: E at 11.27 km/h
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ