ہیڈلائنز


65 کی جنگ غیر ملکی جارحیت کیخلاف وطن عزیز کے تحفظ کا عزم ہے،عبدالباسط

Written by | روزنامہ بشارت

نئی دلی: نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا ہے کہ 1965 کی جنگ غیر ملکی جارحیت کے خلاف وطن عزیز کے تحفظ کا عزم ہے۔ یوم دفاع کے موقع پر نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا تھا کہ پاکستان امن پسند ملک ہے اور اس کے کسی کے بھی خلاف جارحانہ عزائم نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ65 کی جنگ غیر ملکی جارحیت کے خلاف وطن عزیز کے تحفظ کا عزم ہے، مادر وطن کا تحفظ کرنا جانتے ہیں اور ہر پاکستانی وطن عزیز کے چپے چپے کے دفاع کے لیے تیار ہے۔

Scattered thunderstorms

26°C

اسلام آباد

Scattered thunderstorms
Humidity: 75%
Wind: N at 6.44 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 21°C / 24°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ